لا ہو ر 9 ستمبر ( ایجنسیز) صو بہ پنجا ب میں سیلا ب کی تبا ہی سے سیکڑ و ں دیہا ت پا نی میں گھر گئے ہیں اور ہز ا رو ں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تبا ہ ہو گئیں ہیں ‘ بعض د یہا ت صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں ۔ پو رے پنجا ب صو بہ میں سیلا ب سے مزید 38 افرا د ہلا ک ہو گئے جسکے بعد جا ن بحق افر
اد کی تعدا د 357 ہو گئی اور ز خمیو ں کی تعدا د 294 تک جا پہنچی ہے۔ صو بہ پنجا ب کی حکو مت نے تما م محکو مو ں کے ملا ز مین کی چھٹیو ں پر تا حکم ثا نی پا بند ی لگا دی ہے۔ پیر کے ر وز سری نگر ۔ مظفر آ باد بس سر و س معطل رہی ۔ بلو چستا ن حکو مت نے آ ئند ہ چند ر و ز میں سیلا ب کے خد شہ کے پیش نظر صو بہ بھر میں ہنگا می حا لا ت کا اعلا ن کر دیا ہے۔